Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Январь
2020

Новости за 05.01.2020

شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس شہادت کے مشتاق / خطے میں جدید اور نئی تاریخ کا آغاز

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شہادت کی یاد میں منعقد ہونے والے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس دونوں شہادت کے عاشق اور مشتاق تھے۔

عراقی وزارت خارجہ میں امریکی سفیر طلب

Ur.mehrnews.com 

عراق کی وزارت خارجہ نے امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں عراق کے مہمان ایرانی کمانڈر جنرل سلیمانی کے بہیمانہ قتل کے بعد امریکی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید اعتراض کیا ہے۔

مشہد مقدس میں کئي ملین افراد کی شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی تشییع جنازہ میں شرکت

Ur.mehrnews.com 

ایران کے شہر مشہد مقدس میں دنیائے اسلام کے مایہ ناز ، اخلاقی ، اسلامی اور انسانی اقدار کے حامل کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ میں کئی ملین افراد نے شرکت کی۔



شہید سلیمانی کے حامی ہیکروں نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی

Ur.mehrnews.com 

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل سلیمانی کے حامی ہیکروں نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا ہے۔اس سائٹ پر سخت انتقام کی دھمکی دی گئی ہے۔

شہید قاسم سلیمانی کا پیکر پاک مشہد پہنچ گیا

Ur.mehrnews.com 

عالم اسلام کے عظیم مجاہد میجر جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کے پیک پاک مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں ، جہاں کئي ملین لوگ ان کے منتظر تھے۔

شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے پاک پیکر مشہد مقدس پہنچ گئے

Ur.mehrnews.com 

سپاہ قدس کے ہر دلعزیز اور عظیم الشان کمانڈر میجر جنرل سلیمانی، ابو مہدی مہندس اور ان کے 4 ساتھیوں کے پاک پیکر مشہد الرضا (ع) پہنچ گئے ہیں جہاں حرم رضوی کے زائرین اور مجاورین نے شہداء کا والہانہ استقبال کیا ہے۔

Новости России
Москва

Шапки женские на Wildberries — скидки от 398 руб. (на новые оттенки)


شہید حاج قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کا اہواز میں تاریخی استقبال

Ur.mehrnews.com 

ایران کے شہر اہواز میں عوام نے ایران اور عالم اسلام کے فاتح اور مایہ ناز اسلامی کمانڈر شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے شہید ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں بھر پور شرکت کرکے شہداء کے ساتھ تجدید عہد کیا۔

عراقی صدر سے سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

Ur.mehrnews.com 

عراق، شام،لیبیا ، یمن، افغانستان اور دیگر مسلم ممالک میں عدم استحکام، دہشت گردی اور بد امنی پھیلانے والے سعودی عرب کے امریکہ نوازبادشاہ شاہ سلمان نے عراق کے صدر برہم صالح کے ساتھ ٹیلیفون پرگفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Как Рыбакиной стать второй ракеткой мира: расклад от WTA






Субботник в «День добрых дел» провели в Воскресенске

Танцы, демонстрации и мини-футбол. Как Москва отпразднует Первомай

Офицер Росгвардии рассказала о своем хобби, которое превратилось в образ жизни

Диетолог Соломатина предупредил об обилии сахара в покупных куличах