امریکی ریاست الباما کی لنگرگاہ میں آگ لگنے سے8 افراد ہلاک
امریکی ریاست الباما کی لنگرگاہ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں درجنوں کشتیاں جل گئیں جب کہ 8 افراد ہلاک ہوگئے اور 7 افراد نے سمندر میں کود کر اپنی جانیں بچائیں۔
امریکی ریاست الباما کی لنگرگاہ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں درجنوں کشتیاں جل گئیں جب کہ 8 افراد ہلاک ہوگئے اور 7 افراد نے سمندر میں کود کر اپنی جانیں بچائیں۔
بھارت میں سنگ دل ماں نے اپنی دو ماہ کی بیٹی کو قتل کرکے گٹر میں پھینک دیا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے ایک بھی پازیٹو نہیں آیا جبکہ کوئی کیس عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی بیان کردہ تعریف پر پورا نہیں اترتا۔
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کا افغانستان میں امریکی فوج کے خلاف آپریشن جاری رہےگا۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
امریکی فوج نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبہ غزنی میں گر کر تباہ ہونے والا طیارہ امریکی فوج کا تھا۔اس طیارے میں کئی درجن امریکی فوج کے اعلی افسر مارے گئے ہیں۔
بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست گجرات میں 2002 کے مسلم کش فسادات میں 33 مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 انتہا ہندو دہشت گردوں کو رہا کردیا ہے۔
ماحولیات کے حامی افراد نے نمکداں غار کے تحفظ کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔
بھارت کے نئے شہریت قانون کے خلاف امریکہ کے 30شہروں میں احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں بھارتی نژاد امریکیوں نے سڑکوں پر نکل کرمودی سرکار کے خلاف اپنی برہمی کا اظہار کیا۔
سعودی عرب کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کو ویزے دینے کی اطلاعات بے بنیاد اور گمرہ کن ہیں۔
دفاع مقدس کے ایک گمنام شہید کے پیکر پاک کی ایرانی بحریہ کے ہیڈ کوارٹر پر تشییع کی گئی ۔ 23 سالہ گمنام شہید غوطہ خور تھا جو والفجر 8 کارروائي کے دوران درجہ شہادت پر فائز ہوگیا۔
ایران کے معروف مداح نے ایران کے اعلی حکام پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مشکل یہ ہے کہ ہمارا سیاسی ڈیفنس کمزور ہے۔
امریکہ نے برطانیہ کے وزير اعظم بورس جانسن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن اور لندن کے درمیان تجارتی معاہدہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات کے نتیجہ پر مبنی ہوگا۔
شہدائے ہفتم تیر کے ثقافتی مرکز میں انجمن شہدائے گمنام کی طرف سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی دردناک شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
ایران کے صوبہ فارس کے علاقہ خانہ زنیان میں 4۔ 5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔ اس زلزلہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
عرب ذرائع کے مطابق قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے قطر کے وزير اعظم کا استعفی قبول کرلیا ہے۔
برازیل کے جنوب مشرقی علاقے میں شدید بارش کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 44 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں لکی مروت کے علاقہ پہاڑخیل پکہ میں پولیس مقابلے کے دوران 14 افراد کے قتل میںم لوث دہشت گرد اپنے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
تہران میں رازی سینٹر میں ملک بھر کی یونیورسٹیوں اور کالجز کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان کے شہر لاہور میں فیروزوالا کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 12 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ روسی ڈوما کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میںم جلس عزا منعقد ہوئی۔
ریلوے خسارہ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے وزیر ریلوے شیخ رشید کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے ناکام اور نااہل ادارہ بن گیا ہے ایسے ریلوے کی ہمیں ضرورت نہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے صدی معاملے کو ظلم پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ مردہ پیدا ہوگا ، رہبر معظم کی تجویز مسئلہ فلسطین کا بہترین راہ حل ہے۔
چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 106 تک پہنچ گئی ہے اور یہ وائرس دیگر ممالک میں بھی منتقل ہو رہا ہے۔