بھارت تباہی کے راستے پر گامزن ہوگیا ہے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت تباہی اور بربادی کے راستے پر گامزن ہوگیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت تباہی اور بربادی کے راستے پر گامزن ہوگیا ہے۔
بھارتی شہر جے پور سے تعلق رکھنے والے 15 افراد سورج گرہن کو براہ راست دیکھنے کے نتیجے میں بینائی سے محروم ہوگئے۔
ڈاووس میں اقتصادی اجلاس کے ضمن ميں افغانستان کے صدر اشرف غنی اور امریکی صدر ٹرمپ نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان سےامن معاہدہ پاکستانی معیشت کی بحالی اور خطےمیں قیام امن کیلئےضروری ہے۔
تہران میں پولیس نے " رعد 32 " کارروائی کے دوران برآمد اشیاء کی نمائش برپا کی ہے۔
فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے ایک رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات تاریخی اور مضبوط ہیں۔اور ہم ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی عوام کے ناقابل شکست ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی عوامی اور ثقافتی طاقت سے دشمن خوف میں مبتلا ہے ایرانی قوم بہت بڑی اور عظیم طاقت کی مالک ہے۔
کابینہ کے اجلاس کے بعد کابینہ کے اراکین نے صحفایوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے " رعد 32 " کارروائی کے دوران برآمد اشیاء کی نمائش برپا کی ہے۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے عملے کی جانب سے لاہور سے لندن جانے والی پرواز کے مسافروں کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے جلد از جلد دورے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
چین سے پاکستان آنے جانے والے لاکھوں افراد کے ذریعہ خطرناک وائرس نووال کرونا کی پاکستان منتقلی کے خدشات کے باعث ائیرپورٹس پر خصوصی کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ہالینڈ میں انقلاب اسلامی کے بعض حامیوں نے ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقدامات پر احتجاج کرتے ہوئے اسے گرفتار کرنے کے بعد عالمی عدالت کے حوالے کردیا۔
سعد آباد کا محل تہران شہر کے شمال میں ایک ملین ایک لاکھ میٹر مربع زمین پر مشتمل ہے سعد آباد کا سلسلہ شمال میں البرز کے پہاڑوں، مشرق میں گلابدرہ ، مغرب میں ولنجک اور جنوب میں تجریش سے جڑا ہوا ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے نئے شہریت قانون پر عملدرآمد روکنے کے مطالبے کو مسترد اور حکومت کو مزید مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کا پانچ رکنی بینچ تمام تر اعتراضات کا جائزہ لے گا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں تین ہٹی پل کے نیچے قائم جھگیوں میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نتیجے میں200 جھگیاں اور ان میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
حضرت امام خمینی (رہ) نے فرمایا: دشمن ہماری صفوں میں اختلاف پیدا کرکے ہمیں اندرونی طور پر کمزور اور کھوکھلا کرنا چاہتا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: شہید حاج قاسم سلیمانی اور شہید عزیز ابو مہدی مہندس کو فرد کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک مکتب اور نظریہ کی حیثیت سے دیکھنا چاہیے۔
بھارتی بزنس مین مکیش امبانی مسلسل 12 ویں مرتبہ بھارت کے امیر ترین شخص قرار پائے، 2019 میں ان کی دولت 58.4 ارب ڈالر رہی۔
چین کے شہر ووہان میں پھیلنے والا خطرناک کورونا وائرس امریکہ پہنچ گیا۔امریکی حکام نے اپنے شہری کے اس وائرس سے بیمار ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے ایمیزون کے سربراہ جیف بیزوس کے فون کو واٹس ایپ میسج سے ہیک کیا ہے۔
امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے پر کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔
فرانس کے اسکولوں میں تاریخ کی نصابی کتاب میں نائن الیون حملے کے پیچھے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ملوث ہونے کے ذکر کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے نئے سربراہ نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے بزدلانہ حملے میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کا امریکہ سے مردانگی کے ساتھ بدلہ لیں گے۔