Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Январь
2020

Новости за 20.01.2020

جاسک کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ کی صورتحال

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان اور ہرمزگان میں گذشتہ ہفتہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مرحوم فروغ خادم کی تشییع جنازہ

Ur.mehrnews.com 

یوکرائن کے مسافر بردار طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والے مرحوم فروغ خادم کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

ایرانی قوم کی استقامت کی وجہ سے امریکہ کا غصہ دنیا کےلئے جذاب اور پر کشش بن گیا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ادارہ حج کے اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: ایرانی قوم کی استقامت اور پائداری کی وجہ سے امریکہ کا غصہ دنیا کےلئے جذاب اور پر کشش بن گیا۔



برفانی دنوں کے مرد

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کی شاہراہوں سے برف ہٹانے اور نمک چھڑکنے کا سلسلہ جاری ہے روڈ اور ٹرانسپورٹ کے اہلکار شاہراہوں کو کھلا رکھنے کے لئے تلاش و کوشش کررہے ہیں۔

شہید حاج قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کا بدلہ ابھی نہں لیا/ برطانوی سفیر کا اقدام عمدی تھا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حملے میں میجر جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عین الاسد میں امریکی ايئر بیس پر ایران کا جوابی حملہ شہید سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کے بدلے کا پہلا قدم ہے۔

Новости России
Москва

звезды шоу-бизнеса посетили весеннюю неделю моды estet fashion week


بھارتی وزیر اعظم مودی سے بھارت کو تقسیم نہ کرنے کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف جہاں عوامی مظاہرے جاری ہیں وہیں اب ایک پوسٹ کارڈ اور خطوط کی مہم چلائی جارہی ہے جس میں بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی سے بھارت کو تقسیم نہ کرنے کا مطالبہ کیا گيا ہے۔

مآرب میں یمنی فورسز کے حملے میں ہلاک ہونے والے سعودی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی

Ur.mehrnews.com 

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر دو روز قبل میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے سعودی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Вероника Кудерметова завершила выступление на турнире WTA в Мадриде






"Такие - не видят в русских людей". Поплавская подсказала, как решить проблему "ценных специалистов"

Депутаты и ветераны написали «Диктант Победы» в Домодедове

Мосгортранс дал возможность пассажирам оценивать работу водителей и маршрута

Стало известно, что маму Иды Галич экстренно госпитализировали