امریکہ کا مقابلہ کرنے کے لئے روس اور چین کے درمیان تعاون میں اضافہ
چین کے صدر نے روس کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے ملاقات میں امریکہ کی ریشہ دوانیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کے چین کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔