امریکی ریاست ہوائی میں نیول شپ یارڈ میں فائرنگ سے ایک ہلاک ، 3 افراد زخمی
امریکی ریاست ہوائی کے پرل ہاربر نیول شپ یارڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔