امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 3 فوجی ہلاک
امریکی ریاست مینیسوٹا میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔