علامہ طباطبائی یونیورسٹی ميں یوم طلباء منایا گیا
تہران کے سابق میئر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں علامہ طباطبائی یونیورسٹی ميں یوم طلباء منایا گیا۔