پاکستان میں سیالکوٹ ايئر پورٹ پر پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
پاکستان میں جدہ سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز رن وے خراب ہونے کے باعث حادثے سے بال بال بچ گئی۔