ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن روڈ پر مسافر بس اور پک اپ وین میں تصادم میں 5 مسافرہلاک ہوگئے جبکہ 7 زخمی ہوئے ہیں۔