روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ دوپائلٹس ہلاک
روس کا فوجی ہیلی کاپٹر ایم آئی- 28 تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے ہیں۔