تربیت مدرس یونیورسٹی میں ڈاکٹر مسعود سلیمانی کا استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسٹیم سیل کے محقق ڈاکٹر سلیمانی کا تربیت مدرس یونیورسٹیم يں شاندار استقبال کیا گیا۔ ڈاکر سلیمانی امریکہ میں قید تھے جنھیں ایک امریکی جاسوس قیدی کے بدلے آزاد کیا گیا ہے۔