بھارت کے دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ کے طلباء پر پولیس کا وحشیانہ حملہ
بھارت میں شہریت کے متعصبانہ اور ظالمانہ قانون خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔پولیس نے دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء پروحشیانہ اور مجرمانہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سینکڑوں طلباء شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔