ایرانی سپاہ کے سربراہ کی ملک کو مختلف شعبوں میں اغیار بے نیاز بنانے کی تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے بقیۃ اللہ یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران کو مختلف شعبوں میں اغیار سے بے نیاز بنائیں گے۔