بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک/ قائد اعظم کے یقین کی تصدیق
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک قائداعظم محمد علی جناح کے یقین کی تصدیق کا مظہر ہے۔