زنجان کی دستی صنعت
ایران کے صوبہ زنجان کی دستی صنعت اس صوبہ کے تاریخی اور قدرتی جذابیتوں کے ساتھ اہم اور نمایاں ہے۔ صوبہ زنجان کی دستی صنعت بہت قدیم اور شاندار مہارت پر استوار ہے۔ زنجان کا چاقو اس سلسلے میں کافی معروف ہے۔