بحر ہند کے شمال میں ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے ڈپٹی آف نیول آپریشنزاور مشترکہ بحری مشقوں کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بحر ہند کے شمال میں ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغازہوگیا ہے ۔ یہ مشقیں 3 دن تک جاری رہیں گی۔