شہید محمد رضا رحمانی کی تشییع جنازہ
تبریز میں ایرانی فضائیہ کے طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹ رضا رحمانی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔