امریکہ میں سپرہائی وے پر ایک تیز رفتار ٹرالرگاڑیوں پر الٹ گيا
امریکہ میں سپرہائی وے پر ایک تیز رفتار ٹرالر دھند کے باعث ایک گاڑی سے ٹکرا کر بے قابو ہو گیا اور کنارے کھڑی گاڑیوں پر الٹ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔