مظلوموں کے دلوں کے سردار شہادت مبارک
عراق کے دارالحکومب بغداد کے ايئر پورٹ کے قریب حشد الشعبی کے قافلہ پر امریکہ کے بزدلانہ حملہ میں سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی ، حشد الشعبی کے نائب سربراہ ابو مہدی مہندس سمیت 10 افراد درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔