کاظمین میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ
عراق کے دارالحکومت بغداد اور کاظمین میں میجر جنرل قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی کے نائب سربراہ ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔