عراق کی امریکہ کے خلاف سکیورٹی کونسل میں شکایت
عراقی وزارت خارجہ نے بغداد ایئر پورٹ پر امریکی ڈرون حملے اور اس کے نتیجے میں سپاہ اسلام کے میجر جنرل قاسم سلیمانی اورعراقی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی مہندس کی المناک شہادت پرامریکہ کے خلاف اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں شکایت درج کرادی ہے۔