شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں حرم حضرت معصومہ (س) میں عزاداری
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ سے قبل سوگواروں نے عزاداری میں حصہ لیا۔