کرمان میں شہید سلیمانی اور شہید حسین پور جعفری کی تشییع جنازہ
ایران کے صوبہ کرمان میں سپاہ اسلام کے مایہ ناز اور گرانقدر کمانڈر میجر جنرل سلیمانی اور جنرل حسین پور جعفری کی تشییع جنازہ میں کئی ملین افراد نے شرکت کی۔