شہداء ہماری شرافت اور کرامت کا مضبوط ستون
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے بوشہر میں 2000 شہیدوں کی کانگرس سے ملاقات میں کہا ہے کہ شہداء ہماری شرافت اور کرامت کے مضبوط اور مستحکم ستون ہیں۔