امریکی ايئر بیس پر سپاہ اسلام کے میزائل حملہ کا دن، یوم اللہ ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے نماز جمعہ کے خطبوں میں ایام اللہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: جس دن سپاہ اسلام کی طرف سے امریکی ايئر بیس پر میزائل داغے گئے وہ دن بھی یوم اللہ ہے۔