امریکہ کی غیر قانونی پابندیاں بشریت کے خلاف جنگی جرم 0 21.01.2020 16:54 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ونزوئلا کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دیگر حکومتوں کے خلاف امریکی پابندیوں کو جنگی جرائم کے زمرے میں قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں اقتصادی دہشت گردی کے ذریعہ جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ