امریکہ کے بزدلانہ حملے کا مردانگی کے ساتھ جواب دیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے نئے سربراہ نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے بزدلانہ حملے میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کا امریکہ سے مردانگی کے ساتھ بدلہ لیں گے۔