ایران کا امریکہ کی طرف سے جنرل قاآنی کو قتل کرنے کی دھمکی پر شدید رد عمل
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے جنرل قاآنی کو قتل کرنے کی دھمکی پر شدید رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں دہشت گردی کوفروغ دینے کے سلسلے میں امریکہ کی حقیقت اور ماہیت دن بدن آشکار ہورہی ہے۔