حسینیہ امام خمینی میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا
حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میںم جلس عزا منعقد ہوئی۔