امریکی فوج نے غزنی میں تباہ ہونے والے طیارے کی تصدیق کرلی
امریکی فوج نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبہ غزنی میں گر کر تباہ ہونے والا طیارہ امریکی فوج کا تھا۔اس طیارے میں کئی درجن امریکی فوج کے اعلی افسر مارے گئے ہیں۔