مرحوم آیت اللہ فاضل لنکرانی کی برسی میں علماء اور مراجع عظام کی شرکت
قم میں آیت اللہ فاضل لنکرانی کی برسی میں عوام کے مخلف طبقات کے علاوہ علماء کرام ، مراجع عظام اور قم کے گورنر نے شرکت کی۔