بھارت میں ٹرین بوگیاں پٹری سے اترنے سے 7 مسافر ہلاک
بھارت میں انجن سمیت ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث 7 مسافر ہلاک اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔