صوبہ خوزستان کے شہر رفیع کو سیلاب کے پانی سے بچانے کی کوششیں جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر رفیع کو سیلاب کے پانی سے بچانے کے لئے سیلابی پانی کو روکنے کی کوششیں جاری ہیں ۔اور پانی کو روکنے کے سلسلے میں 75 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔