افغانستان سے داعش کا ایک ماہ میں خاتمہ کر سکتے ہیں، طالبان
افغان طالبان کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان میں امریکہ اور افغان حکومت سے کوئی جنگ نہ ہوں تو داعش کا کام ایک ماہ میں تمام کرسکتے ہیں۔
افغان طالبان کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان میں امریکہ اور افغان حکومت سے کوئی جنگ نہ ہوں تو داعش کا کام ایک ماہ میں تمام کرسکتے ہیں۔
مہاجرین سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے UNHCR کےسربراہ فلپو گرینڈی نے یورپین قیادت سے اپیل کی ہے کہ وہ مہاجرین کے مسئلے کو سیاسی بنانے سے گریز کرے۔
پاکستان نے زمین سے زمین تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل نصر کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ترک عدالت نے امریکی سفارتخانے کے ملازم پر دہشت گرد تنظیم سے تعلق اور اس کی معاونت کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کے بعد رہائی کا حکم جاری کردیا۔
پاکستان نے امریکی انٹیلی جنس ادارے کی جانب سے ملک میں دہشت گردوں کے ٹھکانے ہونے کے الزامات کو ایک مرتبہ پھر مسترد کردیا۔
سعودی حکومت نے کرپشن کے خلاف مہم ختم کردی تاہم اس دوران لوٹی گئی 106 بلین ڈالر کی رقم قومی خزانے میں واپس جمع کرائی گئی۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ جنگ کی کنجیاں اسلام آباد، کوئٹہ اور راولپنڈی میں ہیں اور پاکستان سرحد پار عسکری کارروائیوں کے لیے جنت ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج آج بہترین دفاعی شرائط اور پوزیشن میں ہیں۔
سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ کو باضابطہ طور پر ملائیشیا کا نیا بادشاہ بنادیا گیا ہے۔
کینیڈا نے الیکشن میں بیرونی مداخلت اور گمراہ کن اطلاعات روکنے کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔
طالبان کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں اکیلے حکمرانی کرنے کے خواہاں نہیں بلکہ افغانستان کے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔
ایران پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی امریکہ سے آزاد ہوکر تہران پہنچ گئی ہیں جن کا حضرت امام خمینی (رہ) ايئر پورٹ پر عوام کے مختلف طبقات نے والہانہ استقبال کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں شدید سردی کا حال بیان کرتے ہوئے گلوبل وارمنگ کو امریکہ آنے کی دعوت دے ڈالی۔
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، الحدیدہ میں سویڈن میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل میں توسیع چند ممالک کے بجائے تمام ممالک کے مفاد میں ہونی چاہیے۔
برطانیہ، فرانس اور بلجیئم میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شدید برفباری سے نظام زندگی معطل ہوگیا ہے۔
مرحوم محمد نبی حبیبی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مرحوم مؤتلفہ اسلامی پارٹی کے سکریٹری جنرل تھے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا فروری کے وسط میں پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔
تہران کے ملت سنیما میں فجر فلم کے 37 ویں فیسٹیول کا پہلے دن میں تقریب منعقد ہوئی۔
ناروے نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں امن فوج کے دستے اور مبصرین کو وہاں سے بے دخل کرنے کے اعلان پر شدید تنقید کی ہے۔
شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی جنگي طیاروں کے حملے میں 8 عام شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
عراقی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران وہابی دہشت گردتنظیم داعش سے بڑی مقدار میں ہتھیار برآمد کرلئے ہیں۔
پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی کو بھارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش قرار دیا ہے۔
امریکہ کے وسطی اور مغربی علاقے غیر معمولی طور پر شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کے نتیجے میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔
سعودی عرب میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔