صوبہ ہمدان میں برفانی علاقوں میں راستوں کو کھولنے کی کوششیں جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ہمدان میں شدید برف باری ہوئی ہے اورمتعلقہ حکام برفانی علاقوں میں مسدود سڑکوں اور راستوں کو کھولنے کی تلاش وکوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔