کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں بھارتی فوج پر ایک اور حملہ/ 4 فوجی ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج پر کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں علیحدگی پسندوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 8زخمی ہو گئے ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج پر کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں علیحدگی پسندوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 8زخمی ہو گئے ۔
امریکی وزارت خزانہ نے ونزوئلا کے خلاف ایک بار پھر اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع میں کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔
بھارت نے او آئی سی میں بلانے پر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بنگلہ دیش کا شکریہ ادا کیا جبکہ پاکستان کا نام لیے بغیر اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
سعودی عرب نے القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی شہریت ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان نے گرفتار شدہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو سخت سکیورٹی میں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کردیا ہے۔
اسرائیلی ذرائع کے مطابق اسرائیل حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے آمادہ نہیں ہے۔
بھارتی ایئر فورس کے گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو سخت سیکورٹی حصار میں واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے جہاں اسے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے مالی بدعنوانیوں کے الزامات کے باوجود وزارت عظمی کے عہدے کو چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔
امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں ایک تجویز پیش کی گئی ہے، جس میں جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
پاکستان سول ایوی ایشن نے ابتدائی طور پر 4 ہوائی اڈوں سے ملکی فضائی حدود بحال کردیں تاہم لاہور، فیصل آباد، ملتان، سیالکوٹ ایئر پورٹ 4 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نےشام کے صدر بشار اسد کے دورہ تہران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شام کے صدر بشار اسد کا دورہ تہران شام میں امن و ثبات کا مظہر ہے۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے میں 18 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نئے منصوبے کے مطابق امریکہ کے تمام فوجی آئندہ پانچ سال میں افغانستان سے نکل جائیں گے۔
قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں عراق کے شہر موصل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے ہندوستان کے وزير اعظم مودی کے ساتھ بھارتی پائلٹ کی آزادی کے سلسلے میں 3 بار رابطے کی کوشش کی جو ناکام ہوگئی۔
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے ہندوستان کے وزير اعظم مودی کے ساتھ بھارتی پائلٹ کی آزادی کے سلسلے میں 3 بار رابطے کی کوشش کی جو ناکام ہوگئی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو او آئی سی کا مبصررکن بنانے کی کوشش کی بھرپور مخالفت کریں گے۔
امریکہ نے وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سابق معدوم سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی معلومات فراہم کرنے والے کو 10 لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کی سپریم کورٹ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم صوفی بابا کوبری کردیا ہے۔
ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را سابق سربراہ اے ایس دلت کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس پاکستان کے ساتھ بات کرنے اور تعلقات قائم کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔
تہران میں قلہک جامع مسجد میں یمن کی اسلامی مزاحمت کے شہیدوں کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی ۔ جس میں سپاہ قدس میں نمائندولی فقیہ حجۃ الاسلام علی شیرازی نے نے بھی شرکت کی۔
عراق کے شہر موصل میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کو او آئی سی کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور بھارتی وزیرخارجہ کو او آئی سی اجلاس میں مدعو کیا گیا تو پاکستان شرکت نہیں کرے گا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں بن قاسم ریلوے کالونی میں گھرکی چھت پرپانی کے ٹینک سے 10 سالہ خدیجہ کی لاش ملی جسے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔