اردن کے بادشاہ کی عادل عبدالمہدی کو دورہ اردن کی دعوت
اردن کے بادشاہ نے عراق کے نامزد وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کو اردن کے دورے کی دعوت دی ہے۔
اردن کے بادشاہ نے عراق کے نامزد وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کو اردن کے دورے کی دعوت دی ہے۔
عراق کے باخبـر ذرائع کے مطابق شام میں فرات کے مشرق میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایرانی میزائل حملے میں داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی بچ گئے لیکن اس کے معاون ہلاک ہوگئےہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نے عالمی معاہدوں سے خارج ہوکر ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے اور ایران کو امریکہ کے ساتھ گفتگو کا کوئی شوق بھی نہیں ہے۔