سامراجی طاقتوں کی حقیقی اور اصلی اسلام کی جگہ یزیدی اور امریکی اسلام کومسلط کرنے کی کوشش
جامعہ مدرسین کی جنرل کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی سامراجی طاقتیں اور ان کے اتحادی ممالک حقیقی اور اصلی اسلام کی جگہ یزیدی اور امریکی اسلام کو مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔