پاکستان کی معصوم بچی زینب کے قاتل عمران کو پھانسی دیدی گئی
پاکستان کی کم سن اور معصوم بچی زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو کوٹ لکھپت جیل لاہور میں پھانسی دے دی گئی، مجرم پر 8 کم سن بچیوں سے زیادتی اور قتل کے الزامات ثابت ہوئے تھے۔
پاکستان کی کم سن اور معصوم بچی زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو کوٹ لکھپت جیل لاہور میں پھانسی دے دی گئی، مجرم پر 8 کم سن بچیوں سے زیادتی اور قتل کے الزامات ثابت ہوئے تھے۔
المیادین کے مطابق اسرائیل اور سعودی عرب کے اعلی فوجی حکام نے ایران اور شام کے بارے میں مشترکہ اجلاس میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی کابینہ نے تاریخی شہر الٰہ آباد کا نام تبدیل کرکے " پریاگ راج "رکھنے کی منظوری دے دی۔
ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کے قونصل جنرل محمد العتیبی ترکی سے فرار ہوکر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔