عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر تہران کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر عبداللہیان نے کہا کہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر عنقریب ایران کا دورہ کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر عبداللہیان نے کہا کہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر عنقریب ایران کا دورہ کریں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔