ٹرمپ کا ایک ہفتے میں شام سے داعش کا خاتمہ کرنے کا دعوی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں شام سے داعش کا مکمل خاتمہ کردیا جائے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں شام سے داعش کا مکمل خاتمہ کردیا جائے گا۔
ماسکو میں جاری دو روزہ افغان امن کانفرنس ختم ہوگئی جس میں افغان تنازع کے حل کے لیے افغانوں کے مابین مذاکرات جاری رکھنے پر فریقین کا اتفاق ہوگیا۔