سعودی عرب کے علاقہ نجران میں برطانیہ کے 9 فوجی ہلاک
یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں برطانو فوج بھی سعودی عرب کو فوجی مدد فراہم کررہی ہے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں برطانیہ کے 9 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔