ہندوستانی فضائیہ کی پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر پر بمباری/ 300 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی
ہندوستانی فضائیہ کے میراج طیاروں نے پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر کے علاقہ بالاکوٹ ، مظفر آباد اور چکوٹی میں شدید بمباری کرتے ہوئے 200 سے 300 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ جبکہ پاکستان نے ہلاکتوں کی تردید کی ہے۔