سسرالیوں نے اپنی بہو کو بھوکا رکھ کر ماردیا
بھارتی ریاست کیرالا کے ضلع کولم میں واقع گاﺅں ایورمیں سسرالیوں نے اپنی بہو کو بھوکا رکھ کر فاقوں سے مار دیا۔
بھارتی ریاست کیرالا کے ضلع کولم میں واقع گاﺅں ایورمیں سسرالیوں نے اپنی بہو کو بھوکا رکھ کر فاقوں سے مار دیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ترکی پر 16 سال حکمرانی کرنے والے صدر رجب طیب اردوغان کی حکمراں جماعت کو بلدیاتی انتخابات میں شدید دھچکہ لگا ہے ۔ دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں شکست کا خطرہ جبکہ اپوزیشن نے انقرہ میں میئرشپ جیتنے کا دعویٰ کردیا ہے۔
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت باسعادت مدینہ منورہ کے قریب مقام " ابواء" میں اور آپ کی شہادت 25 رجب سنہ 183 ہجری قمری میں ہوئی ۔ امام کاظم (ع) نے اسلامی تعلیمات کی ترویج کے ساتھ عباسی حکومت کے خلاف جد و جہد بھی جاری رکھی۔