ایرانی پولیس کے سربراہ کی مراجع عظام سے ملاقات
قم میں ایرانی پولیس کے سربراہ جنرل حسین اشتری نے مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
قم میں ایرانی پولیس کے سربراہ جنرل حسین اشتری نے مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
یورپ میں امریکی فوج کی کمانڈ کا کہنا ہے کہ امریکہ یورپ میں 20 ہزار فوجی تعینات کرےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کے خطرات پہلے سے کئی گنا بڑھ گئے ہیں جبکہ اس خطے میں امن و صلح کی پہلے سے کہیں زيادہ ضرورت ہے۔
پولیس کی خصوصی فورس کے سربراہ جنرل حسن کرمی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تومعاملات کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں اوراب مودی حکومت سے بات کرنے کے لئے کوئی اخلاقی صورت نہیں۔
ترکی اور شام کی سرحد سے امریکی فوجیوں نے انخلاء شروع کردیا ہے اور اس طرح امریکہ نے ترکی کو کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کا راستہ فراہم کردیا ہے۔
امریکہ نے شامی کردوں کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو توڑتے ہوئے ترکی کو کردوں کے خلاف کارروائی کا اشارہ دیدیا ہے۔
اس رپورٹ میں پولیس کے خصوصی دستوں کے میلاد ٹاور سے کودنے اور چھلانگ لگانے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ایرانی زائرین سید الشہداء کے چہلم میں شرکت کے لئے بڑی تعداد میں مہران پہنچ گئے ہیں جہاں سے وہ عراق میں پہنچ رہے ہیں۔
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے اپنے 11 دہشت گردوں کی آزادی کے بدلے گزشتہ برس اغوا کیے گئے 3 بھارتی انجینئرز کو چھوڑ دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے خلیفج فارس میں ڈیفنس سسٹم کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔
امریکی سفارتخانہ کی جانب سے ترک حکومت مخالف ٹوئٹ کو لائیک کئے جانے پر ترکی وزارت خارجہ نے انقرہ میں تعینات امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔
سرآقا سید گاؤں صوبہ چہار محال و بختیاری میں چلکرد علاقہ سے 45 کلو میٹر دور واقع ہے اس گاؤں کا خاکی راستہ فصل سرما کی پہلی برف باری سے لیکر بہار کے آنے تک مسدود ہوجاتا ہے۔
ایران میں ہفتہ پولیس کی مناسبت سے جزیرہ کیش میں 80 کلو گرام منشیات کو آگ لگا دی گئی۔
امریکہ نے شامی کردوں کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں ترکی کو ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے داعش دہشت گرد قیدیوں کی ذمہ داری بھی ترکی کے حوالے کردی ہے۔
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں حسینی عزاداروں نے حسینی اربعین کے سلسلے میں پیدل مارچ میں بھر پور حصہ لیا۔
ایران کے سرحدی شہر مہران سے سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کرنے کے لئے ایرانی زائرین کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کے نئے محافظ کیمرے کے سامنے ظاہر ہوگئے ہیں۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف عراق کے دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر تل ابیض کی فضا میں بڑے پیمانے پر اڑانیں بھری ہیں۔
ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر اہواز میں حضرت امام حسن علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مختلف موکبوں میں زائرین کو نذری غذائیں فراہم کی گئیں۔
ایران کے مقدس شہر قم میں پیغمبر اسلام (ص) کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
اسرائیل کے وزیر خارجہ نے اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان نئے معاہدے کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور عرب ممالک کی قربت میں اضافہ ہوا ہے اسرائیل اور عرب ممالک ایران کے خلاف ایک پیج پر جمع ہوسکتے ہیں اور آپس میں عدم جنگ کا معاہدہ کرسکتے ہیں۔
بھارتی ریاست ناگالینڈ کے علیحدگی پسند رہنما نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان کے علاقہ مرید کے میں مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔