پاکستانی وزیر اعظم کل تہران کا دورہ کریں گے/ ثالثی کی کوئی بات سامنے نہیں آئی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کل تہران کا دورہ کریں گے ، ابھی تک ثالثی کی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کل تہران کا دورہ کریں گے ، ابھی تک ثالثی کی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔
امریکہ کے شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کی سرحد شلمچہ سے حسینی زائرین سید الشہداء کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق داخل ہورہے ہیں۔ گذشتہ سال کی نسبت اس سال 4 برابر زائرین اس سر حد سے عراق میں داخل ہوئے ہیں۔
ایران کی تاریخی اور ادبی شہر شیراز میں یوم حافظ کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان " ہاجی بس" ٹوکیو سے ٹکراگیا ہے۔
میکسیکو میں مسافر بس اور مال بردار ٹرین کے درمیان ہونے والے ہولناک تصادم کے نتیجے میں 8 مسافر ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
امریکی ریاست کولوراڈو کے مختلف شہروں میں برف باری کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا ہے۔
کولمبیا کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے مکروہ چہرے پر پڑی ہوئی اسلامی نقاب کو اتار کر سعودی عرب کے شاہی محل میں زلزلہ پیدا کردیا ہے اور سعودی عرب کے تخت و تاج کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔
امریکی فوج نے شام سے کئي درجن وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشت گردوں کو عراق منتقل کردیا ہے۔
امریکہ نے سعودی عرب کے لیے مزید 3000 فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عراقی بچے پیدل مارچ کرنے والے حسینی زائرین کی خدمت کرنے پر فخر محسوس کرتے ہوئے انھیں خدمت بہم پہنچانے میں اصرار کرتے ہیں۔
عرب ممالک کے امریکہ اور برطانیہ نواز حکمراں عیاشیوں اور شاہ خرچیوں میں معروف ہیں دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المختوم نے شہرت حاصل کرنے کے لئے 43 لاکھ 56 ہزار ڈالر میں گھوڑا خرید لیا ہے۔
عراق میں راس البیشہ کا علاقہ کربلا سے کافی طور ہے بہت سے زائرین کربلائے معلی میں اربعین میں شرکت کے لئے محرم کے آخر میں یہاں سے پیدل سفر شروع کردیتے ہیں۔
بھارت میں ایک خاتون نے دولت کے لیے اپنے شوہر سمیت خاندان کے 5 افراد کو کھانے میں زہر دے کرقتل کردیا۔
پاکستان کے ادارہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہے جبکہ اس مرض میں مبتلا 250 سے زائد افراد کیاموات ہو چکی ہیں۔
بعض زائرین نے کوفہ سے کربلا کی سمت پیدل مارچ کا آغاز کرتے ہوئے نوحہ خوانی کی
امریکہ کی معروف پاپ گلوکارہ ریحانہ نے امریکی صدر ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے بڑا ذہنی مریض امریکہ کا صدر بن گیا ہے۔
کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں پولیس نے رات گئے سرچ آپریشن کر کے 2 منشیات فروش خواتین کو گرفتار کرلیا۔
اربعین کے موقع پرحضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ عشق و محبت کا اظہار کرنے کے لئے پیر و جواں، خواتین اور بچے دنیا بھر سے کربلا معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر کئی ملین حسینی زائرین نجف اشرف پہنچ گئے ہیں۔
چین کے صدر شی جی پنگ دو روزہ غیر رسمی دورے پر بھارت کے دورے پر پہنچ گئے جہاں تامل ناڈو کے گورنر نے اُن کا پُرتپاک استقبال کیا۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام کے کرد علاقہ پر ترکی کی لشکر کشی کے نتیجے میں اب تک ایک لاکھ سنی کرد مسلمان آوارہ وطن ہوگئے ہیں۔
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی سرحدوں سے اب تک 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترک دوستوں کے سامنے بہترین آپشنز پیش کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شام پر لشکر کشی سے امن و سلامتی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے بطور ثالث اتوار کو ایران کا دورہ کریں گے۔