آرمینیا میں یوریشین اقتصادی تنظیم کا سربراہی اجلاس منعقد
آرمینیا کے دارالحکومت ایروان میں ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی ميں یوریشین اقتصادی تنظیم کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں روس، بلا روس، ایران، قرقیزستان ، قزاقستان اور آرمینیا کے صدور نے شرکت کی۔