پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ
پاکستانی وزارت خزانہ نے ماہ نومبر کے لئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے کا اضافہ کردیا۔
پاکستانی وزارت خزانہ نے ماہ نومبر کے لئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے کا اضافہ کردیا۔
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر ریاست کو دو حصوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کے باضابطہ عمل پر چین کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔
روس نے بحیرۂ ابیض میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی 2 حصوں میں تقسیم کے بھارتی منصوبے کو مسترد کرتا ہے۔
کویت کے امیر نے ایک حکم میں عزیز رحیم الدیجانی کو فلسطین میں کویت کا پہلا سفیر تعینات کردیا ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم تبریز پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شہداءاور جانبازوں کے اہلخانہ سے ملاقات کریں گے۔
پاکستان جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہمارا جلسہ بھی ہوگا اور دھرنا بھی ہوگا۔
ایران کے بجلی اور پانی کے وزیر ڈاکٹر اردکانیان اور شام کے وزير بجلی اور پانی انجينئر خربوطلی کی موجودگي میں بجلی صنعت کی 19 ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہوا۔
بھارت کی علیحدگی پسند ریاست منی پور کے رہنمائوں نے بھارت سے آزادی کا اعلان کردیا ہے جبکہ انہوں نے لندن میں اپنی جلاوطن حکومت بھی قائم کردی ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پیداوار میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کرنے کی کوشش کریں گے۔
بوستان ولایت میں صفر اور اربعین کے ایام کی مناسبت " مسیح سے تنہا تر " نمائش کا سلسلہ مزید تین دن تک جاری رہےگا۔
پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے کے پیشِ نظرمقامی انتظامیہ نے امن و اماں کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کو ہلاک کرنے کے امریکی دعوی کا مںظر پیش کیا گیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ رحیم یار خان میں کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔
امریکہ کے ایوان نمائندگان نے سرکاری سطح پر سلطنت عثمانیہ کو نوے کی دہائی کے آغاز سے وسط تک آرمینیائی قوم کی نسل کشی کا مرتکب قرار دے دیا ہے جب کہ کردوں کے خلاف فوجی کارروائی پر ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔
ٹوئٹر کی انتظامیہ نے سیاسی اشتہارات کی اشاعت پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر پنوعاقل کے نواحی علاقے میں معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت صوبہ گیلان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مختلف طبی مراکز کا دورہ کیا۔
ایران کے صوبہ مازندران میں فصل خزاں کا آغاز ہوگیا ہے اور سرسبز درختوں نے موسم خزاں کی چادر اوڑھ لی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب 2 راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
بھارت نے اپنے زیر انتظآم کشمیر سے آزاد کشمیر آنے والے دریا ئے جہلم کا پانی بند کرنا شروع کر دیا ہے۔
قطر کے نمائندے سے فلسطینی صدر نے ملاقات کی اس ملاقات میں قطر نے فلسطین کی حمایت کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ شام میں قانون کی حکمرانی کی سمت حرکت کا آغاز ہوگیا ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر آج دوحصوں میں تقسیم ہوجائیگا جس کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں مبصرین کا کہنا ہے کہ کشمیر کی تقسیم سے بھارت تقسیم ہوجائےگا، بھارت کی مختلف ریاستوں میں علیحدگی پسند تحریکوں کو قوت ملےگی جس کی وجہ سے بھارت ٹوٹ جائےگا۔