ایرانی وزیر خارجہ باکو پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف باکو پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف باکو پہنچ گئے ہیں۔
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے ریاض میں امریکی وزیر دفاع سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شامی کردوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کردوں نے ترکی سے ملحقہ سرحد کو خالی نہ کیا تو ان کے خلاف دوبارہ فوجی آپریشن شروع کردیا جائےگا۔
پاکستان اور بھارت کے مابین کرتارپور کوریڈور کے حوالے سے باہمی معاہدے پر دستخط کیلئے 23 اکتوبرکو ہونے والی تقریب مؤخر کردی گئی ہے۔
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کردیا گیا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کے نواحی علاقے کلی ظریف آباد میں دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے فائرنگ کرکے شوہرکو قتل کردیا۔
ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندو تاجروں کے ملائیشیا سے اربوں ڈالر مالیت کی ناریل کے تیل کی تجارت بند کرنے کی دھمکی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کشمیر سے متعلق اپنا بیان واپس لینے سے انکار کردیا ہے۔
کراچی کی عدالت نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان شیز اور طحہ کو 5 ، 5 لاکھ روپے متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ کو دینے کا حکم دیا۔
پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جبکہ بھارتی سفارتی نمائندوں نے اس دورے میں شرکت نہیں کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے کہا ہے کہ دشمن کو ایران کا مقابلہ کرنے کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑےگی ۔ دشمن پر ایرانی فوج کا خوف و ہراس طاری ہے۔
افغانستان میں پولیس اور طالبان دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں میں 16 اہلکار ہلاک اور 5 سے زائد زخمی ہوگئے۔
اس رپورٹ میں حسینی اربعین اور عراق و ایران سرحد کے موضوع پر مہر نیوز ایجنسی کا خوبصورت ویڈیو پیش کیا جاتا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر اردوغان چور اور ڈاکو ہیں اس سے قبل اس نے شام کے تیل اور فیکٹریوں کو لوٹا اور آج وہ شام کی سرزمین پر قبضہ جمانے کی ناپاک کوشش کررہا ہے۔
عراقی فوج نے آج ایک بیان صادر کیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ امریکی فوج کو شام سے خارج ہوکرعراق میں ٹھہرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
اس ویڈیو میں یمنی فوجیوں کے ساتھ جنگ میں سعودی عرب کے فوجیوں کو ڈایپراور لنگوٹ لے جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔
شام کے صدر بشار اسد نے آج اچانک جنگ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور شامی فوج کے بلند حوصلوں کی تعریف کی۔
بھارت کے معروف مذہبی رہنما " کالکی بھگوان" کے گھر سے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے چھاپے کے دوران 550 کروڑ روپے سے زائد نقدی، 188 کلوگرام سونے کے زیورات اور ہیروں سمیت دیگر اشیا برآمد کی ہیں۔
امریکی نائب وزير خارجہ ایلس ویلزنے بھارتی حکومت سے کشمیر میں انٹرنیٹ،موبائل نیٹ ورک سمیت تمام سروسز مکمل بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنائی میں بھارتی ڈاکٹروں نے ایک گائے کا آپریشن کرکے اس کے پیٹ سے 52 کلوگرام پلاسٹک ، 2 پیچ اور ایک سکہ نکال لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آزادی انوویشن فیکٹری کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
کینیڈا کے عام انتخابات میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت لبرل پارٹی نے نمایاں کامیابی حاصل کرلی۔
اس ویڈیو میں برازيل میں گاڑیوں پر جہاز کے گرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ہمدان میں موسم خزاں کی پہلی بارش ہوئی ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت پر عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خطے کے امن کو داؤ پرلگانا چاہتا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مطابق پنجاب پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر) محمد صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔